حضرت قاضی عبدالسلام بھٹی صاحب رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍مارچ 1999ء میں محترم مولانا شیخ مبارک احمد صاحب اپنے استاد اور سسر حضرت قاضی عبدالسلام بھٹی صاحب رضی اللہ عنہ کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ حضرت قاضی صاحب نیروبی (کینیا) میں اپنے قیام کے دوران وہاں سیکرٹری دعوت الی اللہ تھے۔ آپ نے گلیسرین کا ایک پریس بنا …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/dbeTq]

حضرت شیخ فضل احمد صاحبؓ بٹالوی

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے، مئی جون 2010ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 26 جولائی، 2 اگست و 9 اگست 2013ء) (تلخیص و ترتیب: شیخ فضل عمر) حضرت شیخ فضل احمد صاحبؓ ایک زیرک اور دلیر طبع داعی الی اللہ تھے، جانبازی کی حدتک تبلیغ کے شائق تھے۔ خصوصاً بنوں اور لاہور میں اس بارے میں خاص مساعی …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/KLcSm]

حضرت حامد حسین خان صاحبؓ میرٹھی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍دسمبر 1998ء میں حضرت شیخ محمد احمد صاحب مظہر کے قلم سے بعض بزرگانِ سلسلہ کا تذکرہ شامل اشاعت ہے جو پرانی اشاعتوں سے منقول ہے۔ حضرت حامد حسین خان صاحبؓ میرٹھی میاں بھائی کے نام سے مشہور تھے۔ اصل وطن مرادآباد (یوپی) تھا۔ آپؓ کے والد محمد حسین خانصاحب مرادآباد میں …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/OF2jd]

محترم چودھری محمد علیم الدین صاحب سابق نائب امیر اسلام آباد پاکستان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍ستمبر 1998ء میں محترم چودھری محمد علیم الدین صاحب کا ذکرِ خیر کرتے ہوئے مکرم چودھری محمد صدیق صاحب رقمطراز ہیں کہ محترم علیم صاحب کے دادا حضرت مولوی محمد وزیرالدین صاحب ؓ ’’براہین احمدیہ‘‘ کے زمانہ میں حضرت اقدسؑ کے معتقد ہوگئے تھے اور جب حضورؑ نے دعویٰ فرمایا تو انہوں …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/MI2lm]

سو سال پہلے – 1899ء تاریخ احمدیت میں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 1998ء میں شائع ہونے والے اپنے ایک مضمون میں مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب نے تاریخ احمدیت کے حوالہ سے 1899ء میں کی جانے والی حضرت مسیح موعودؑ کی پُردرد دعاؤں، الہامات و کشوف اوراہم واقعات تفصیل سے بیان کئے ہیں۔ الہامات: 1899ء میں حضور علیہ السلام کو جو …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/FqtWl]

حضرت میر محمد اسحٰق صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍ستمبر 1998ء میں حضرت شیخ محمد احمد مظہر صاحب کے قلم سے حضرت میر محمد اسحٰق صاحبؓ کا ذکر خیر ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے- آپ رقمطراز ہیں کہ آپؓ کا انداز بیان ایسا مربوط اور پُروقار تھا کہ لفظ لفظ سامع کے ذہن میں اترتا چلا جاتا- ہر بات کو …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/rpSXt]

حضرت سیدہ امّ طاہر رضی اللہ عنہا

حضرت سیدہ مریم بیگم صاحبہؓ (حضرت سیدہ امّ طاہر) کا ذکر خیر روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 و 14؍اپریل 1990ء میں مکرمہ صائمہ مریم صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت سیدہ مریم بیگم صاحبہؓ کے والد حضرت ڈاکٹر سید عبدالستار شاہ صاحب موضع کلرسیداں کلاں ضلع راولپنڈی سے تعلق رکھتے تھے اور والدہ حضرت …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/tUKkC]

حضرت بابو فقیر علی صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍اپریل 1999ء میں حضرت بابو فقیر علی صاحبؓ کا ذکر خیر مکرمہ لبنیٰ اکرم چٹھہ صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت بابو فقیر علی صاحبؓ ضلع گورداسپور کے باشندہ تھے اور سندھ میں ریلوے میں ملازم تھے۔1905ء میں حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت اور زیارت کی سعادت حاصل کی۔ 1928ء …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/17IPf]

حضرت حکیم محمد حسین قریشی صاحبؓ

حضرت حکیم محمد حسین قریشی صاحبؓ کا شمار حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے 313؍ صحابہؓ میں ہوتا ہے۔ آپؓ کا نام اس فہرست میں 271؍ نمبر پر درج ہے۔ آپؓ کا ذکر خیر سہ ماہی ’’النساء‘‘ کے جلسہ سالانہ نمبر 1999ء میں مکرمہ عطیہ شریف صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت حکیم …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/DjhjV]

حضرت شیخ غلام نبی صاحبؓ

حضرت شیخ غلام نبی صاحبؓ چکوال ضلع جہلم کے رہنے والے تھے اور راولپنڈی میں دکان کرتے تھے۔ آپ کے خودنوشت حالات جو مکرم ملک محمد اکرم صاحب نے مرتّب کئے ہیں، روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مارچ 1999ء میں شامل اشاعت ہیں۔ حضرت شیخ صاحبؓ لکھتے ہیں کہ 1892ء میں مَیں راولپنڈی میں تھا جب حضرت …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/ptefF]

دو اسیرانِ راہ مولیٰ- حضرت مرزا شریف احمد صاحبؓ اور حضرت مرزا ناصر احمد صاحبؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍مارچ 1999ء میں مکرم محمد بشیر زیروی صاحب کا ایک مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ کے ’’سیدنا ناصر نمبر‘‘ سے منقول ہے۔ مضمون نگار کو 1953ء میں اسیر راہ مولیٰ بننے کا شرف حاصل ہوا اور یہ سعادت بھی کہ تین روز تک آپ کو اُسی کوٹھڑی میں پابندسلاسل رکھا گیا جہاں حضرت صاحبزادہ …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/OCdX9]

حضرت میر محمد اسحٰق صاحب رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مارچ 1999ء میں حضرت میر محمد اسحاق صاحبؓ کا ذکر خیر ابو فائز کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم حافظ عبدالعزیز صاحب بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ حضرت میر صاحب مدرسہ احمدیہ کے بعض اساتذہ، طلباء اور دارالشیوخ کے یتامیٰ و مساکین کے ہمراہ موضع ننگل تشریف لے گئے۔ حافظ …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/OflGs]

حضرت چودھری محمد ظفراللہ خانصاحب رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 2؍مارچ 1999ء میں حضرت چودھری محمد ظفراللہ خانصاحبؓ کے بعض واقعات بیان کرتے ہوئے مکرم ملک منور احمد جاوید صاحب رقمطراز ہیں کہ 1953ء میں جب آپؓ پاکستان کے قائمقام وزیر اعظم کی حیثیت سے لاہور تشریف لائے تو مجھے جماعتی طور پر پیغام ملا کہ جمعہ کے روز چونکہ آپؓ خطبہ جمعہ …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/0SVuP]

حضرت سید محمد سرور شاہ صاحب رضی اللہ عنہ

حضرت سید محمد سرور شاہ صاحبؓ کا ذکر خیر روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28 و 29؍جنوری 1999ء میں مکرم مرزا محمد اقبال صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی صاحبؓ 10؍ستمبر 1855ء میں ضلع مظفر آباد (کشمیر) کے قصبہ گھنڈی میں محترم سید محمد حسن شاہ صاحب کے ہاں پیدا ہوئے جو حضرت عبدالقادر …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/FTubX]

حضرت قاضی تاج الدین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جنوری 1999ء میں حضرت قاضی تاج الدین صاحب کا ذکر خیر محترم ڈاکٹر منور احمد صاحب کے قلم سے ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ حضرت قاضی صاحب کو 1895ء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دست مبارک پر بیعت کی سعادت نصیب ہوئی۔ آپؓ کے والد قاضی غلام رسول صاحب …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/08rc2]

حضرت سید امیر علی صاحبؓ سیالکوٹی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 6؍جنوری 1999ء میں مکرم ملک محمد اکرم صاحب کے قلم سے حضرت سید امیر علی صاحبؓ کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت سید امیر علی صاحبؓ سیالکوٹی اندازاً 1841ء میں سیدانوالی ضلع سیالکوٹ کے ایک شیعہ خاندان میں پیدا ہوئے۔ محکمہ پولیس میں سارجنٹ کے عہدہ پر ملازم ہوئے۔ آپؓ کو حضرت …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/wo02e]

حضرت مولوی عبدالکریم صاحبؓ سیالکوٹی

حضرت مولوی صاحبؓ کی سیرۃ کا مختصر ذکرخیر روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جنوری 1999ء میں مکرم عبدالقدیر قمر صاحب نے کیا ہے۔ حضرت مولوی صاحبؓ غیرتِ دینی میں اپنی مثال آپ تھے۔ قرآن کریم سے آپؓ کو والہانہ عشق تھا۔ ایک بار آپؓ نے فرمایا: ’’قرآن کریم کیلئے روح ایسی غیرت محسوس کرتی ہے کہ … …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/4YxYH]

حضرت مولانا محمد ابراہیم صاحبؓ بقاپوری

حضرت مولانا محمد ابراہیم صاحبؓ بقاپوری اکتوبر 1873ء میں چک چٹھہ ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم کے بعد 1884ء میں مدرسہ رحیمیہ لاہور میں داخل ہوگئے۔ 1890ء سے 1891ء تک قریباً دو سال لدھیانہ میں تعلیم حاصل کی۔ 1891ء میں ہی حضرت مسیح موعودؑ کی زیارت سے مشرف ہونے کا موقع ملا۔ 1893ء میں …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/uRzJT]

حضرت مولوی سید عبدالرحیم صاحبؓ کٹکی

حضرت مولوی سید عبدالرحیم صاحبؓ سونگھڑہ کے ایک قصبہ دریاپور میں سید غلام حیدر صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم سونگھڑہ کے ہی مختلف جید علماء سے حاصل کی۔ لیکن حصول علم کا شوق اس قدر تھا کہ اپنی بوڑھی ماں اور نوبیاہتا بیوی کو چھوڑ کر دو دوستوں کے ساتھ پاپیادہ …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/OYL09]

حضرت عبدالستار خانصاحبؓ

حضرت عبدالستار خاں صاحبؓ المعروف بزرگ صاحب کا تعلق خوست کے مشہور قبیلہ منگل سے تھا۔ آپؓ کے والدین علاقہ میں بہت معزز اور خداترس شمار ہوتے تھے۔ بچپن سے ہی آپؓ کی روح کی غذا عبادت الٰہی تھی۔ فرض کے علاوہ نوافل بھی کثرت سے پڑھتے تھے۔ ابتدائً آپؓ کا جھکاؤ فرقہ قادریہ کی …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/RAACY]

حضرت بھائی عبدالرحیم صاحبؓ

حضرت بھائی عبدالرحیم صاحبؓ سکھوں کی قوم میں سے ہونے کے باوجود توحید پرستی کے شیدائی تھے۔ چنانچہ اکیس سال کی عمر میں جب فوج کی ملازمت کے دوران آپؓ کا تعلق سردار سندر سنگھ صاحب سے ہوا تو انہوں نے آپؓ کو قبول احمدیت کی ترغیب دی۔ کئی بار دونوں کے درمیان مذہبی بحث …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/dQOkM]

حضرت سید میر محمد اسحٰق صاحبؓ

حضرت سید میر محمد اسحٰق صاحبؓ کی ولادت 8؍ستمبر 1890ء کو لدھیانہ میں حضرت میر ناصر نواب صاحبؓ کے ہاں ہوئی جو 1894ء میں قادیان میں مستقل سکونت اختیار کرچکے تھے۔حضرت میر محمد اسحق صاحب بہت غریب پرور، مسکین صفت، اعلیٰ درجہ کے متبّحر عالم اور عاشقِ رسولﷺ تھے۔ آپؓ کے بارے میں یہ تفصیلی …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/7wu8N]

حضرت ملک غلام فرید صاحبؓ

حضرت ملک غلام فرید صاحبؓ 1896ء میں کنجاہ ضلع گجرات میں حضرت ملک نورالدین صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئے۔ 1908ء میں آپؓ کو حضرت مسیح موعودؑ کی زیارت کی سعادت عطا ہوئی اور 1909ء میں قادیان میں تعلیم کا آغاز کرتے ہوئے مدرسہ احمدیہ میں داخل ہوئے۔ میٹرک کے بعد اسلامیہ کالج لاہور میں داخلہ …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/v21uE]

حضرت منشی حبیب الرحمان صاحبؓ

مغل شہنشاہ اورنگزیب کے زمانہ میں ایک ہندو لال دنی چند کو اپنے تین بھائیوں کے ہمراہ قبولِ اسلام کی توفیق عطا ہوئی اور وہ مسلمانوں میں عبدالدائم شہید کے نام سے مشہور ہوئے۔ حکومت نے ان کی قوم کا نام شیخ قانونگو تجویز کیا۔ حضرت منشی حبیب الرحمان صاحبؓ اس خاندان کی چودھویں پشت …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/tq97U]

حضرت مولوی شیر علی صاحبؓ

فرشتہ سیرت حضرت مولوی شیر علی صاحبؓ کی سیرۃ کے بعض واقعات روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍اکتوبر1998ء میں شامل اشاعت ہیں۔ حضرت مولوی صاحبؓ کے تقویٰ کا معیار ایسا اعلیٰ تھا کہ جب مکرم چودھری مشتاق احمد باجوہ صاحب مبلغ سلسلہ برطانیہ کی اہلیہ لندن آنے سے پہلے حضرت مولوی صاحبؓ کی خدمت میں دعا کیلئے …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/MnDLV]