مکرم نصراللہ خان ملہی صاحب

مکرم نصراللہ خان ملہی صاحب مربی سلسلہ اسلام آباد (پاکستان) ابن مکرم چودھری حمیداللہ خان ملہی صاحب 28؍جولائی 2004ء کی صبح ایک نامعلوم حادثہ میں انتقال کرگئے۔ آپ 10؍نومبر 1969ء کو پیدا ہوئے۔ 1989ء میں جامعہ سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد مختلف اضلاع میں خدمات سرانجام دیں۔ اسلام آباد سے فارسی زبان میں مہارت …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی اسیران راہِ مولیٰ کے ساتھ بے پناہ شفقت کے انداز

26؍اپریل 1984ء کو آمر ضیاء الحق کے آرڈیننس کے نفاذ کے ساتھ ہی پاکستان کے احمدیوں پر مصائب کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہوگیا۔ اس ظالمانہ قانون کے نتیجہ میں بے شمار احمدیوں نے جان و مال کی قربانیاں انتہائی بشاشت کے ساتھ پیش کیں۔ بہت سے بے گناہ احباب کو مختلف مقدمات …مزید پڑھیں

محترم میاں اقبال احمد صاحب ایڈووکیٹ راجن پور

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍اکتوبر 2003ء میں مکرمہ مبشرۃالرحمن صاحبہ اپنے چچا محترم میاں اقبال احمد صاحب ایڈووکیٹ راجن پور کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ آپ 1942ء میں مکرم میاں عنایت محمد صاحب کے ہاں ضلع بہاولنگر کے چک نمبر 9 بخشن خان میں پیدا ہوئے۔ تعلیم الاسلام کالج ربوہ سے B.A. کرکے …مزید پڑھیں

محترم میاں اقبال احمد صاحب ایڈووکیٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اکتوبر 2003ء میں مکرمہ امۃالقدوس صاحبہ اپنے مضمون میں محترم میاں اقبال احمد صاحب ایڈووکیٹ امیر ضلع راجن پور کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ میرا آپ سے کوئی رشتہ نہ تھا لیکن آپ میرے والد کی طرح تھے۔ میرے والد تھرپارکر میں ہوتے اور بہت دیر بعد گھر آنا …مزید پڑھیں

محترم ملک رشید احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جنوری 2003ء میں مکرم ملک رشید احمد صاحب سابق امیر ضلع اٹک کا ذکر خیر کرتے ہوئے اُن کی اہلیہ مکرمہ انیقہ رشید صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ قیام پاکستان کے بعد محترم ملک صاحب نے فضائیہ میں ملازمت کرلی۔ اگرچہ جہاں بھی قیام کیا وہاں جماعت سے مضبوط رابطہ قائم …مزید پڑھیں

مکرم عبدالوحید صاحب شہید فیصل آباد

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2003ء میں مکرم عبدالوحید صاحب کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے جنہیں 14؍نومبر 2002ء کو فیصل آباد کے ایک بازار میں دن دیہاڑے شہید کردیا گیا۔ آپ 12؍دسمبر 1971ء کو مکرم عبدالستار صاحب کے ہاں ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ 1989ء میں فیصل آباد بورڈ سے میٹرک پاس کیا اور 1991ء …مزید پڑھیں

محترم ڈاکٹر حافظ مسعود احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍نومبر 2002ء میں محترم ڈاکٹر حافظ مسعود احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم وحید احمد جنجوعہ صاحب لکھتے ہیں کہ 1974ء میں جب محترم حافظ صاحب کے خلاف ایک جھوٹا مقدمہ قائم کرکے آپ کو جیل بھیج دیا گیا تو آپ کے ایک بیٹے اور ایک غیرازجماعت ڈسپنسر کو بھی …مزید پڑھیں

تُو جو چاہے تو مَیں جان بھی حاضر کردوں – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ بلیٹن‘‘ اکتوبر 2002ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر محمد جلال شمس صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے جو انہوں نے کاندھرا جیل ترکی میں اسیر راہ مولیٰ ہونے کے ایام میں کہی تھی: تُو جو چاہے تو مَیں جان بھی حاضر کردوں جان بھی تو مری جان عطا ہے تیری مجھ …مزید پڑھیں

محترم صاحبزادہ محمد طیب لطیف صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍جولائی 2003ء میں حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحب شہیدؓ کے فرزند محترم صاحبزادہ محمد طیب لطیف صاحب کا مختصر ذکر خیر اُن کی اہلیہ محترمہ کے قلم سے ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ محترم صاحبزادہ صاحب 1926ء میں اپنی والدہ صاحبہ، تینوں بھائیوں اور خاندان کے چند افراد کے ہمراہ نہایت مشکلات …مزید پڑھیں

مکرم چودھری عبدالستار صاحب کی قبول احمدیت کی داستان

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ جون 2003ء میں مکرم چودھری عبدالستار صاحب نے قبول احمدیت کی اپنی داستان بیان کی ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ میرے والد چودھری عبدالعزیز صاحب میرے ہوش سنبھالنے سے پہلے وفات پاچکے تھے۔ مَیں پانچویں کا طالبعلم تھا کہ جمعہ کی ایک نماز کے بعد ہمارے خطیب اور باہر سے آنے …مزید پڑھیں