محترم اکبر تشاکا احمدی صاحب کا قبول اسلام

مجلس انصاراللہ امریکہ کے سہ ماہی رسالہ ’’النحل‘‘ بہار 1997ء میں محترم اکبر تشاکا احمدی صاحب اپنی قبولِ اسلام کی داستان بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ میں 11؍ اگست 1939ء کو اٹلانٹک سٹی کے ایک عیسائی گھرانہ میں پیدا ہوا اور اٹلانٹک سٹی میں ہی اپنی تعلیم مکمل کی۔ 1972ء کا واقعہ ہے کہ …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/exbIR]

محترم الحاج محمد حلمی الشافعی صاحب و چند دیگر بزرگان

جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں (فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ رسالہ ’طارق‘ لندن 1994 ٕ اور ہفت روزہ الفضل انٹرنیشنل 1994 ٕ) الحاج محمد حلمی الشافعی ایک ایسی بزرگ ہستی جن کے ساتھ میری ابتدائی ملاقاتوں کا آغاز جوبلی کے سال 1989ء میں ہوا اور ان ملاقاتوں میں آپ کی جس بات …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/t9UOO]

انٹرویو: محترم السیّد محمد حلمی الشافعی صاحب

’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا‘‘ (فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ رسالہ ’طارق‘ لندن 1994 ٕ) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا مذکورہ بالا الہام نہایت شان کے ساتھ پورا ہو رہا ہے اور کوئی ایک سال بھی ایسا نہیں گزرتا جب احمدیت نے کسی نئے ملک اور نئی بستی میں …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/6f7Xa]

’’اسلامی اصول کی فلاسفی‘‘ کی صدسالہ جوبلی کا سال

اداریہ (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 6 دسمبر 1996ء) 1896ء میں سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ادیانِ عالَم پر اسلام کی برتری اور دنیابھر کی الہامی کتب پر قرآن کریم کی عظمت ثابت کرنے کے لئے ایک مضمون رقم فرمایا تھا جو 1896ء میں لاہور میں منعقد ہونے والے جلسہ اعظم مذاہب …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/4iSZe]

دَور ظلمت خیز میں پھیلا اُجالا آپؑ کا

جلسہ اعظم کے حوالے سے ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ جون 1996ء میں شائع شدہ محترم عبدالسلام اسلام صاحب کی نظم سے چند اشعار پیش ہیں: دَور ظلمت خیز میں پھیلا اُجالا آپؑ کا سب مضامیں پر رہا ’’مضمون بالا‘‘ آپؑ کا نطق روشن سے عیاں شانِ جمالی آپؑ کی نور برہانی کا حامل ہے مقالہ آپؑ کا …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/aZUKB]

محترم چودھری عزیز احمد صاحب کی چند یادیں

محترم چودھری عزیز احمد صاحب سابق ناظر مال نے 1937ء میں اُس وقت احمدیت قبول کی جب آپ فرسٹ ایئر کے طالبعلم تھے۔ آپ کے والد نے آپ پر ہر طرح سے سختی کی تاکہ آپ احمدیت ترک کر دیں حتیٰ کہ آپ کے چچا آپ کو ایک ایسے شخص کے پاس بھی لے گئے …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/kKpem]

جلسہ اعظم مذاہب لاہور

آج ہم ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ جون 1996ء (خصوصی اشاعت بحوالہ جلسہ اعظم مذاہب لاہور) میں شامل اشاعت مضامین کا جائزہ لیں گے جو اس جلسہ کے کئی پہلوؤں کا بخوبی احاطہ کرتے ہیں۔ حضرت بھائی عبدالرحمن صاحب قادیانیؓ بیان کرتے ہیں کہ 1896ء کے نصف دوم میں ایک سادھو منش انسان جن کا نام شوگن چندر …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/pMwcg]