’’سفرحیات‘‘ از محترم مسعود احمد خاں صاحب دہلوی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جون 2012ء میں مکرم پروفیسر ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کے قلم سے جماعت احمدیہ کے نامور صحافی اور صاحبِ اسلوب ادیب جناب مسعود احمد خان صاحب دہلوی کا ذکرخیر، مرحوم کی خودنوشت ’’سفرحیات‘‘ کے حوالہ سے، شامل اشاعت ہے۔ مکرم پروازی صاحب رقمطراز ہیں کہ بھائی مسعود احمد خاں کی خودنوشت پر …مزید پڑھیں

محترم عبد المنان ناہید صاحب کی شعری خدمات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7مئی 2012ء میں مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں نامور احمدی شاعر محترم عبدالمنان ناہید صاحب کی شعری خدمات کے حوالہ سے اظہار خیال کیا گیا ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ حیف کہ نیا سال شروع ہوتے ہی سیدھی دلوں میں اترنے والی وہ …مزید پڑھیں

محترم عبدالمنان ناہید صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4جنوری 2012ء میں معروف احمدی شاعر محترم عبدالمنان ناہید صاحب کی وفات کی اطلاع شائع ہوئی ہے۔ آپ یکم جنوری 2012ء کو بعمر 93 سال راولپنڈی میں وفات پاگئے اور بوجہ موصی ہونے کے بہشتی مقبرہ ربوہ میں تدفین عمل میں آئی۔ محترم عبدالمنان ناہید صاحب یکم جنوری 1919ء کو حضرت خواجہ …مزید پڑھیں

محترم سلطان احمد صاحب پیرکوٹی

محترم مولانا سلطان احمد صاحب پیرکوٹی یکم جون 1923ء کو پیرکوٹ ضلع گوجرانوالہ میں میاں پیر محمد صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد، چچا، تایا سب کو اصحابِ احمد میں شامل ہونے کا شرف حاصل ہے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد مدرسہ احمدیہ قادیان میں داخل ہوئے جہاں سے مولوی فاضل کا امتحان پاس …مزید پڑھیں

مظفر منصور کے ساتھ ایک شام

مظفر منصورغزل کے ایک جانے پہچانے اور مانے ہوئے احمدی شاعرہیں۔ ادبی دنیا میں جاذبیت، نمایاں حیثیت، شخصیت اور ہنر کے نمائندہ شاعر ہیں۔ آپ کی شاعری کے بارہ میں سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ نے اپنے ایک خط میں تحریر فرمایا: ’’چشم بددُور، واہ! واہ! کیا کلام ہے۔بہت ہی اعلیٰ درجے کا …مزید پڑھیں

حضرت صاحبزادہ مرزا سلطان احمد صاحب

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے سب سے بڑے فرزند ارجمند حضرت صاحبزادہ مرزا سلطان احمد صاحب کی سیرۃ و سوانح کے دلکش نقوش روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے 14؍جون 2008ء سے 26؍جون 2008ء کے شماروں میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے سب سے بڑے فرزند ارجمند حضرت صاحبزادہ مرزا سلطان …مزید پڑھیں

تعارف کتاب: ’’نمی کا عکس‘‘

تعارف کتاب ’’نمی کا عکس‘‘ (ناصر محمود پاشا) نام کتاب: ’’نمی کا عکس‘‘ مصنفہ: امۃالباری ناصر صاحبہ ناشر: لجنہ اماء اللہ ضلع کراچی (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 29 اگست 2014ء) آج ہمارے پیش نظر ایک ایسی شاعرہ کی کتاب ہے جس کے بارہ میں یہ حکایت صادق آتی ہے کہ جوہر کی قدر جوہری ہی جانتا …مزید پڑھیں

تعارف کتاب: ’’یادوں کے جگنو‘‘

اَنصار ڈائجسٹ- فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین نومبر و دسمبر 2013ء) ’’یادوں کے جگنو‘‘ مجھے اکثر یہ احساس ہوتا ہے کہ دنیا بھر میں پھیلی ہوئی ہر زبان میں (اور بلاشبہ ہر زمانہ میں بھی) شاعر ی (جیسی نازک اور لطیف ادبی صنف) میں صنف نازک کی اجارہ داری صنف کثیف (…!) نے کبھی قائم …مزید پڑھیں

تعارف کتاب: ’’جستجوئے جمال‘‘

اَنصار ڈائجسٹ شیخ فضل عمر (مطبوعہ انصارالدین نومبر و دسمبر 2012ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 23 جون 2017ء) ’’جستجوئے جمال‘‘ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے علم کلام سے آشنا آپؑ کے ایک غلام کی نظر جب دنیا کے کسی بھی گوشہ کے ظاہری حسن و جمال کا لطف لیتی ہے تو اُسے اُس مادی …مزید پڑھیں

تعارف کتاب اور انتخاب از: ’’مضامین شاکر‘‘ حصہ اوّل

تعارف کتاب از فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین مارچ اپریل 2012ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 28 جولائی 2017ء) ’’مضامین شاکر‘‘ آپ کی نظر سے بھی یقیناً بعض ایسی کئی کتب گزری ہوں گی جن کی ورق گردانی شروع کی جائے تو دلچسپ مضامین اپنی گرفت سے نکلنے ہی نہیں دیتے اور ایسے میں وقت کے گزرنے …مزید پڑھیں

’’سب کچھ تری عطا ہے‘‘

اَنصار ڈائجسٹ فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین مارچ اپریل 2013ء) ’’سب کچھ تری عطا ہے‘‘ آج کی زیر تبصرہ کتاب مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی نظموں، غزلوں اور قطعات کا مجموعہ ہے۔ جو لوگ شاعر موصوف سے شناسا ہیں، اُن کے لئے یہ بات یقینا حیرت کا موجب تھی کہ بہت سی ذاتی خوبیوں اور …مزید پڑھیں

’’نقشِ پا کی تلاش‘‘

اَنصار ڈائجسٹ فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین جنوری فروری 2013ء) ’’نقشِ پا کی تلاش‘‘ حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ نے فرمایا تھا: ’’جو لوگ اپنے آباء و اجداد کا ذکر زندہ رکھتے ہیں ان کے آباء و اجداد کی عظیم قربانیاں ، خوبیاں نسلاً بعد نسلٍ قوموں میں زندہ رہتی ہیں‘‘۔ (خطبہ جمعہ 30؍اپریل 1999ء) …مزید پڑھیں

چھ کتابیں… ایک شاعر

کتب پر تبصرہ: فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین جنوری فروری 2012ء) ایک حساس انسان کے اندر سے بلند ہونے والی منظوم صدا (شعر) جہاں اُس کے شعور کی گہرائیوں کے ساتھ ایک مضبوط رشتہ برقرار رکھتی ہے وہاں قوّتِ اظہار پر اُس کی غیرمعمولی دسترس کی بھی خبر دیتی ہے۔ جب حواس معاشرتی درد اور …مزید پڑھیں

تعارف کتاب: ’’شمعِ فروزاں‘‘

تعارف کتاب (از قلم: فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2015ء) ضلع گورداسپور کے قصبہ ببّے ہالی میں حضرت حکیم اللہ بخش صاحبؓ مد رّ س ایک معروف متدیّن عالم اور حاذق طبیب تھے جو گردونواح میں بھی بہت عزّ ت و احترام سے دیکھے جا تے تھے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام …مزید پڑھیں

’’شعور یولے‘‘ یعنی جادۂ شعور

تعارف کتاب (تبصرہ: فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ انصارالدین مارچ اپریل 2016ء) زمین پر آباد کسی بھی مخصوص علاقہ کے باسی اپنی ایک خاص (مقامی) زبان کے حامل ہوتے ہیں۔ چنانچہ دنیا کے مختلف حصّوں میں زبانوں کے اشتراک یا تفریق کی بنیاد پر بھی علاقائی تقسیم یا قوموں اور خطّوں کی آزادی عمل میں آتی …مزید پڑھیں