اب طبائع میں ہے پیدا ہو رہا یوں انقلاب … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍فروری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍اکتوبر2014ء میں محترم ظفرمحمد ظفر صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو بعض یورپین خواتین کو برقع پہنے دیکھ کر کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: اب طبائع میں ہے پیدا ہو رہا یوں انقلاب جس طرح مشرق سے…

محترمہ تانیہ خان صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍فروری 2023ء) محترمہ تانیہ خان صا حبہ (اہلیہ مکرم آصف افضل خان صاحب نیشنل سیکرٹری امورخارجہ کینیڈا) ایک مثالی داعی الی اللہ اور فعال احمدی تھیں۔ دماغ کی شریان پھٹ جانے سے 6؍ اگست 2013ء کو وفات پاگئیں۔ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے 16؍ اگست2013ء کے…

ایک شہید کی بیوہ کی قربانیاں

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 14؍دسمبر 2013ء میں مکرمہ الف۔رفیع صاحبہ کے قلم سے محترمہ مریم سلطانہ صاحبہ کی عزم و ہمّت کی غیرمعمولی داستان پیش کی گئی ہے۔ محترمہ مریم سلطانہ صاحبہ بنت محترم عنایت اللہ افغان صاحب کی شادی محترم ڈاکٹر محمد احمد صاحب ابن محترم خان میرخان…

لجنہ اماء اللہ برطانیہ کے نیشنل سالانہ اجتماع 2008ء کے موقع پرسیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب

بچیوں کو بچپن سے احساس دلاؤ کہ تم احمدی بچی ہو، تمہارا دنیا دار بچیو ں سے ایک فرق ہونا چاہئے۔ ہمیشہ یادرکھنا چاہئے کہ جوعمل آپ نے کرنا ہے اس کو یہ سوچ کر کریں کہ خدا دیکھ رہاہے جو زندہ خداہے،جس کی ہر وقت ہم پر نظر ہے،جو ہمارے دلوں کی پاتال تک…

محترمہ صاحبزادی امۃالنصیر صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 28؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اکتوبر2013ء میں مکرمہ ر۔ظفر صاحبہ کے قلم سے محترمہ صاحبزادی امۃالنصیر صاحبہ بنت حضرت مصلح موعودؓ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترمہ صاحبزادی صاحبہ کہا کرتی تھیں کہ حضرت مصلح موعودؓ فرمایا کرتے تھے کہ میرے گھر کے دروازے جماعت کے لیے ہمیشہ کھلے…

محترمہ عزیز بیگم صاحبہ آف مونگ رسول

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍ستمبر2013ء میں مکرمہ س۔ شبیر صاحبہ اپنی والدہ محترمہ عزیز بیگم صاحبہ اہلیہ محترم راجہ احمد خاں صاحب آف مونگ رسول(ضلع منڈی بہاؤالدین)کا ذکرخیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ ہمارے والد محترم نہایت سادہ اور مذہبی شخصیت تھے۔ میری والدہ بھی اگرچہ زیادہ…

جامعہ نصرت ربوہ برائے خواتین

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍اکتوبر2013ء میں مکرمہ بشریٰ بشیر صاحبہ کے قلم سے جامعہ نصرت برائے خواتین (ربوہ)کی ابتدائی تاریخ بیان کی ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ نے 14؍جون 1951ء کو جامعہ نصرت ربوہ کا افتتاح فرماتے ہوئے اس کی عمارت کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ اس موقع…

محترمہ ناصرہ طاہرہ صاحبہ

محترمہ ناصرہ طاہرہ صاحبہ (مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10جون 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍ستمبر2013ء میں مکرم منور احمد تنویر صاحب کے قلم سے اُن کی والدہ محترمہ ناصرہ طاہرہ صاحبہ اہلیہ مکرم چودھری بشیر احمد صاحب مرحوم (ریٹائرڈ ریلوے انسپکٹر) کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترمہ ناصرہ طاہرہ صاحبہ کی پیدائش مکرم پیر…

محترمہ آپا فاطمہ صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 29 اپریل 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍جولائی 2013ء میں ہندوؤں سے احمدیت کی آغوش میں آنے والی ایک خاتون المعروف آپا فاطمہ کے بارے میں مکرمہ ن۔درد صاحبہ کا ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ ربوہ میں واقع ہمارے مکان کے سرونٹ کوارٹر کے…

مکرمہ امۃالحفیظ خانم صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 29 اپریل 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍جولائی 2013ء میں مکرمہ ط۔محمود صاحبہ کے قلم سے اُن کی والدہ محترمہ امۃالحفیظ خانم صاحبہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مکرمہ امۃالحفیظ خانم صاحبہ یکم ستمبر 1931ء کو ڈلہوزی میں پیدا ہوئیں اور 8؍اپریل 2012ء کو لندن میں انہوں نے وفات پائی۔…

مکرمہ ذیٹا شمیم صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍جون 2013ء میں مکرم آغا طاہر شمیم صاحب کے قلم سے اُن کی اہلیہ محترمہ ذیٹا شمیم صاحبہ کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ خاکسار کی اہلیہ آسٹریلین نژاد خاتون تھیں جو لمبے عرصے سے کینیڈا میں مقیم تھیں۔…

محترمہ صفیہ حبیب صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 3؍اگست 2013ء میں محترمہ صفیہ حبیب صاحبہ اہلیہ مکرم چودھری حبیب اللہ صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے جو 27؍دسمبر 2012ء کو ٹورانٹو (کینیڈا) میں انتقال کرگئیں۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے لندن میں نماز جنازہ غائب پڑھائی۔ مرحومہ نے خاوند کے علاوہ…

ڈاکٹر منصورہ شمیم صاحبہ کا انٹرویو

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25فروری 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جون 2013ء میں مکرم زکریا ورک صاحب نے احمدی خاتون سائنسدان ڈاکٹر منصورہ شمیم صاحبہ کا انٹرویو پیش کیا ہے جو پاکستان کی واحد خاتون طبعیات دان ہیں جنہوں نے جنیوا (سوئٹزرلینڈ) میں واقع یورپین سینٹر فار نیوکلیئر ریسرچ میں ہگزبوسان کی سائنسی تحقیق…

مکرمہ رشیدہ تسنیم صاحبہ کی ڈائری سے

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 14جنوری 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍مئی 2013ء میں مکرم پروفیسر محمد شریف خان صاحب نے اپنی اہلیہ محترمہ پروفیسر رشیدہ تسنیم خان صاحبہ کی ڈائری کے کچھ دلچسپ صفحات نقل کیے ہیں۔ قبل ازیں مرحومہ کے تفصیلی ذکرخیر پر مبنی محترم خان صاحب کا ایک مضمون 8؍دسمبر 2017ء کے…

محترمہ علم بی بی صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 7جنوری 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍مارچ 2013ء میں مکرم چودھری عطاء الرحمٰن محمود صاحب کے قلم سے اُن کی والدہ محترمہ علم بی بی صاحبہ کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ اپنے گاؤں میں ہمارا گھرانہ اکیلا احمدی تھا لہٰذا نماز باجماعت کا اہتمام…

محترمہ عاصمہ پروین صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 31دسمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍مئی 2013ء میں مکرم نصراللہ خان صاحب نے اپنی اہلیہ محترمہ عاصمہ پروین صاحبہ (بنت چودھری غلام دستگیر صاحب مرحوم سابق امیر جماعت احمدیہ فیصل آباد) کا ذکرخیر کیا ہے جن کی وفات 27؍فروری 2012ءکو ہوئی۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میرا نکاح جلسہ…

2012ء میں وفات پا جانے والے چند معروف خدمت گزار

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍ جولائی 2021ء تا 23؍ جولائی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4 اور 5؍اپریل 2013ء کی اشاعتوں میں سال 2012ء میں وفات پا جانے والے چند معروف خدمت گزاروں کا تذکرہ (مرتّبہ مکرم محمد محمود طاہر صاحب) شامل اشاعت ہے۔ ان مخلصین میں سے ذیل میں صرف اُن کا ذکرخیر…

مکرمہ سرداراں بی بی صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍جون تا یکم جولائی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مارچ 2013ء میں مکرمہ خورشید بی بی صاحبہ نے اپنی والدہ مکرمہ سرداراں بی بی صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے جن کی پیدائش ضلع گورداسپور کے گاؤں پیروشاہ کے مکرم میاں اللہ بخش صاحب (وینس) اور مکرمہ اللہ رکھی صاحبہ کے…

حضرت سیّدہ امّاں جانؓ کا اپنی خادمات کے ساتھ حُسنِ سلوک

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مارچ 2013ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت امّاں جانؓ کے اپنی خادمات کے ساتھ حسن سلوک کے حوالے سے حضرت امام بی بی صاحبہؓ کی ایک روایت بیان کی گئی ہے جسے حضرت محمود احمد عرفانی صاحبؓ نے…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍اکتوبر 2008ء

اللہ تعالیٰ نے جماعت احمدیہ پر اپنے فضل کی بارش کا ایک قطرہ آج اس مسجد کی صورت میں ہم پر گرایاہے۔ احمدی مسلم خواتین کی 1لاکھ یورو (19کروڑ روپے) کی عظیم الشان مالی قربانیوں سے برلن(جرمنی) میں تعمیر ہونے والی پہلی احمد یہ مسجد ’’مسجد خدیجہ‘‘ کا مبارک افتتاح۔ ابتدائی مبلغین اور خواتین کی…

محترمہ امۃالحئی صاحبہ اہلیہ چودھری محمد اکرام اللہ صاحب آف ملتان

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں محترمہ امۃالحئی صاحبہ اہلیہ چودھری محمد اکرام اللہ صاحب مرحوم (سابق امیر جماعت احمدیہ ملتان)کا ذکرخیر مرحومہ کی بیٹی ڈاکٹر امۃالمجیب صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔مرحومہ حضرت محمد بشیر چغتائی صاحبؓ کی بیٹی، حضرت بابو روشن دین صاحبؓ بانی…

مکرم مبارک علی اعوان صاحب شہید

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرم مبارک علی اعوان صاحب شہید کا ذکرخیر اُن کی بھتیجی مکرمہ فرزانہ منور صاحبہ اور شہید مرحوم کی ہمشیرہ مکرمہ نصرت مشتاق صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم مبارک علی اعوان صاحب کے…

جلسہ سالانہ برطانیہ 2007ء کے موقع پر سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا مستورات سے خطاب

اللہ تعالیٰ کا یہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی جماعت پر احسان ہے کہ جہاں مردوں کو نیکی اور تقویٰ میں بڑھنے کی توفیق دی وہاں احمدی عورت بھی نیکیوں پر قدم مارنے اور تقویٰ میں بڑھتے چلے جانے والی ہے۔ بلکہ بعض دفعہ بعض عورتوں نے نیکی، تقویٰ اور قربانیوں کے مَردوں…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 14؍ستمبر 2007ء

اللہ تعالیٰ اُنہی کو تقویٰ پر چلنے کی توفیق عطا فرماتا ہے جو خود بھی تقویٰ پر چلنے کی کوشش کرتے ہیں اور تقویٰ کے حصول کے لئے ایک بہت بڑا ذریعہ اللہ تعالیٰ نے رمضان کے روزوں کو بنایا ہے۔ رمضان آیا ہے تو اپنی عبادتوں کے معیار بھی ہمیں بلند کرنے کی ضرورت…

لجنہ اماء اللہ برطانیہ کے نیشنل سالانہ اجتماع 2007ء کے موقع پرسیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب

ہماری یہ خوش قسمتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جو روحانی پانی اُتارا اور ہمارے دِلوں کو روشن کرنے کے لئے جس شخص کو اپنے نور سے منور کرکے بھیجا ہم اُس کی جماعت میں شامل ہیں اور پھر اللہ تعالیٰ کا یہ بھی شکر و احسان ہے کہ ہم سے اُس نے وعدہ فرمایا…

جلسہ سالانہ جرمنی 2007ء میں سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا مستورات سے خطاب

قرآنِ کریم میں بے شمار احکامات ہیں اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اپنی جماعت میں شامل ہونے کی شرط ان احکامات کو رکھا ہے۔پس ہر احمدی کو اس لحاظ سے ایک فکر کے ساتھ اس بات کا جائزہ لینا چاہیے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے احکامات پر پوری طرح نظر رکھتے ہوئے…