’’مجھے اب بھول جا شاید سکوں ہو بھول جانے سے‘‘ – نظم
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 25 ستمبر 2020ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ جولائی 2012ء میں حضرت سیّدہ منصورہ بیگم صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو ایک مشاعرے کے لیے دیے جانے والے طرح مصرعے پر کہی گئی۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: محبت کا مَیں تیرے پاس اِک پیغام لایا ہوں خود اپنے…