خطبات جمعہ
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 26؍ فروری 2010ء

صفت حسیب کے حوالے سے یتیموں کے حقوق (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں – چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد فرمودہ…
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 19؍ فروری 2010ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 12؍ فروری 2010ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 5؍ فروری 2010ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 29؍ جنوری 2010ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 22؍ جنوری 2010ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 15؍ جنوری 2010ء

محترم عبدالقادر بھٹی صاحب سابق استاد گیمبیا

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ اپریل 1999ء میں محترم عبدالقادر بھٹی صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم ندیم خالد رانا صاحب بیان کرتے ہیں کہ محترم بھٹی صاحب نے نصرت جہاں سکیم کے تحت وقف کرکے گیمبیا میں خدمت کی توفیق پائی۔ آپ نے سکول میں تدریس کے علاوہ ’’کتب خانہ‘‘ کا کام بھی کیا اور کچھ…

حضرت شیخ محمد احمد مظہر صاحب کی دعا کا اعجاز

لجنہ اماء اللہ کینیڈا کے سہ ماہی رسالہ ’’النساء‘‘ کے جلسہ سالانہ نمبر 1999ء میں مکرمہ راضیہ لطف الرحمان صاحبہ اپنے داداحضرت شیخ محمد احمد مظہر صاحب کا یہ واقعہ بیان کرتی ہیں کہ جب آپ کی بینائی بہت کمزور ہوگئی تو بھی آپ ہر وقت مطالعہ کرتے رہتے اور دعاؤں میں مصروف رہتے اور…

حضرت قاضی عبدالسلام بھٹی صاحب رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍مارچ 1999ء میں محترم مولانا شیخ مبارک احمد صاحب اپنے استاد اور سسر حضرت قاضی عبدالسلام بھٹی صاحب رضی اللہ عنہ کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ حضرت قاضی صاحب نیروبی (کینیا) میں اپنے قیام کے دوران وہاں سیکرٹری دعوت الی اللہ تھے۔ آپ نے گلیسرین کا ایک پریس بنا…

محترم چودھری محمد افضل خان صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍مارچ 1999ء میں محترم چودھری محمد افضل خان صاحب ابن حضرت چودھری جہان خان صاحبؓ کا ذکر خیر مکرم ملک سلطان احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپ لمبا عرصہ مانگٹ اونچا جماعت کے صدر رہے اور پھر ضلع حافظ آباد کے امیر مقرر ہوئے۔ آپ دوسروں کیلئے خود نمونہ…

محترم مولانا نسیم سیفی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍مارچ 1999ء میں محترم مولانا نسیم سیفی صاحب کی وفات کی خبر کے ساتھ آپ کے مختصر حالات درج ہیں۔ آپ 1917ء میں حضرت مولوی عطا محمد صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئے۔ بی۔اے کرکے سرکاری ملازمت میں آئے اور 1944ء میں اپنی زندگی وقف کردی۔ مختصر دینی تعلیم کے بعد 1945ء میں…

محترمہ زینب بیگم صاحبہ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ مارچ 1999ء میں مکرمہ صادقہ شفیع صاحبہ اپنی خوشدامن محترمہ زینب بیگم صاحبہ کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آپ حضرت مولوی غلام رسول صاحبؓ کی بیٹی تھیں۔ آپ کی شادی 1932ء میں محترم مولوی محمد شہزاد خانصاحب افغان مولوی فاضل سے ہوئی جو 1910ء میں کم عمری میں ہی افغانستان…

جناب فیض عالم خان صاحب ۔ فیض چنگوی

مکرم فیض صاحب کے آباء کا سلسلہ ہندو راجپوت راجہ اننگ پال سے جا ملتا ہے۔ اُس راجہ کی بیسویں پشت مسلمان ہوئی اور سب سے پہلا شخص جس نے اسلام قبول کرنے کی سعادت حاصل کی وہ راجہ پٹن پال کا بیٹا تھا جس کا اسلامی نام بنگش خان رکھا گیا۔ اُسی کے نام…

محترم شیخ امری عبیدی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍دسمبر 1998ء میں مکرم عبدالحمید چودھری صاحب کے قلم سے محترم شیخ امری عبیدی صاحب کا تفصیلی ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ محترم شیخ امری عبیدی صاحب عالم باعمل اور صاحب رؤیا و کشوف تھے۔ آپ نے نومبر 1936ء میں مکرم شیخ مبارک احمد صاحب کے ذریعہ احمدیت قبول کی، انہی کے…

محترم ڈاکٹر نذیر احمد شہید آف ڈھونیکے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جنوری 1999ء میں محترم ڈاکٹر نذیر احمد صاحب شہید کے اوصاف حمیدہ کا ذکر کرتے ہوئے مکرم میاں قمر احمد صاحب بیان کرتے ہیں کہ محترم ڈاکٹر صاحب شہید اپنے علاقہ میں مانے ہوئے طبیب تھے۔ لوگ دور دور سے آپ کے پاس بغرض علاج آتے اور بہت پرانی بیماریوں سے شفا…

مکرم شیخ محمد اقبال صاحب پراچہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جنوری 1999ء میں مکرم عبدالسمیع نون صاحب رقمطراز ہیں کہ مکرم شیخ محمد اقبال صاحب اور مکرم شیخ فضل الرحمان صاحب دونوں بھائی یک جان دو قالب تھے اور (1954ء میں جب مضمون نگار نے سرگودھا میں رہائش اختیار کی تو دونوں بھائیوں کو) جماعت احمدیہ سرگودھا کی دینی جدوجہد میں سرگرم…

حضرت شیخ فضل احمد صاحبؓ بٹالوی

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے، مئی جون 2010ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 26 جولائی، 2 اگست و 9 اگست 2013ء) (تلخیص و ترتیب: محمود احمد ملک) حضرت شیخ فضل احمد صاحبؓ ایک زیرک اور دلیر طبع داعی الی اللہ تھے، جانبازی کی حد تک تبلیغ کے شائق تھے۔ خصوصاً بنوں اور لاہور میں اس بارے میں خاص…

محترم مرزا غلام رسول صاحب پشاوری

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍دسمبر 1998ء میں حضرت شیخ محمد احمد صاحب مظہر کے قلم سے بعض بزرگانِ سلسلہ کا تذکرہ شامل اشاعت ہے جو پرانی اشاعتوں سے منقول ہے۔ 1923ء میں جب تحریک شدھی کے خلاف جماعت احمدیہ نے مدافعانہ محاذ قائم کیا تو محترم مرزا غلام رسول صاحب پشاوری اور مجھے، ہم دونوں کو…

حضرت حامد حسین خان صاحبؓ میرٹھی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍دسمبر 1998ء میں حضرت شیخ محمد احمد صاحب مظہر کے قلم سے بعض بزرگانِ سلسلہ کا تذکرہ شامل اشاعت ہے جو پرانی اشاعتوں سے منقول ہے۔ حضرت حامد حسین خان صاحبؓ میرٹھی میاں بھائی کے نام سے مشہور تھے۔ اصل وطن مرادآباد (یوپی) تھا۔ آپؓ کے والد محمد حسین خانصاحب مرادآباد میں…

حضرت مولوی فضل دین صاحب وکیل

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍دسمبر 1998ء میں حضرت شیخ محمد احمد صاحب مظہر کے قلم سے بعض بزرگانِ سلسلہ کا تذکرہ شامل اشاعت ہے جو پرانی اشاعتوں سے منقول ہے۔ حضرت مولوی صاحب اُن لوگوں میں سے تھے جو دنیا میں ہوتے ہیں لیکن دنیا کے نہیں ہوتے۔ 1925ء میں مسجد احمدیہ شاہجہانپور کے مقدمہ کی…

محترم چودھری محمد حسین صاحب (والد محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍دسمبر 1998ء میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے والد محترم چودھری محمد حسین صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم عبدالرشید صاحب رقمطراز ہیں کہ محترم چودھری صاحب کے سمجھانے کا انداز منفرد تھا جو بہت متاثر کرتا تھا۔ آپ کو ذیابیطس کا عارضہ تھا جس کیلئے روزانہ انسولین کا ٹیکہ لگانا…

محترم صوفی خدا بخش صاحب عبد زیروی

محترم صوفی خدابخش عبد زیروی صاحب یکم مارچ 1911ء کو زیرہ ضلع فیروزپور میں پیدا ہوئے۔ آپ کے آباء و اجداد سکھوں سے مسلمان ہوئے تھے۔ آپ کے والد کی شادی ایک بزرگ میاں نظام الدین صاحب کی لڑکی سے ہوئی۔ جب پہلے دو بچے فوت ہوگئے تو میاں نظام الدین صاحب نے جنگل میں…

حضرت سیدہ مہر آپا صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍ستمبر 1998ء میں حضرت سیدہ مہر آپا کا ذکر خیر کرتے ہوئے حضرت سیدہ کی والدہ محترمہ کے حوالہ سے محترمہ آمنہ خاتون مبشر صاحبہ اپنے مضمون میں بیان کرتی ہیں کہ ایک دفعہ ریل کے سفر کے دوران جب حضرت مہر آپا بہت چھوٹی تھیں تو ایک ہمسفر عورت نے اُن…

محترم مولانا شیخ عبدالقادر صاحب (سابق سوداگر مل)

محترم مولانا شیخ عبدالقادر صاحب کے مختصر حالات زندگی اور قبول احمدیت کا بیان 23؍اگست 1996ء کے شمارہ کے اسی کالم میں ہوچکا ہے۔ مکرم خالد ہدایت بھٹی صاحب کے قلم سے محترم مولانا صاحب مرحوم کا تفصیلی ذکر خیر روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍نومبر 1998ء میں بھی شامل اشاعت ہے جس میں بیان شدہ اضافی…

محترم مولوی محمد صدیق صاحب سابق انچارج خلافت لائبریری ربوہ

محترم مولوی محمد صدیق صاحب سابق انچارج خلافت لائبریری ربوہ 15؍جولائی 1998ء کو اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍اکتوبر 1998ء میں اُن انعامات خداوندی پر اظہار تشکر پیش کرتے ہیں جو خدمت دین کی توفیق پانے کی صورت میں آپ پر نازل ہوتے رہے۔ محترم چودھری صاحب دسمبر 1915ء میں ضلع ہوشیارپور کے…

محترم مولانا ناصرالدین عبداللہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 7؍اکتوبر 1998ء میں مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب رقمطراز ہیں کہ میں اکثر بنارس جایا کرتا تھا جہاں کی ایک مسجد کے حجرے میں مولانا ناصرالدین عبداللہ صاحب مقیم تھے اور سنسکرت کی تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ وہ بنارس کی جماعت کیلئے مربی کے فرائض بھی سرانجام دیتے تھے۔ دبلے پتلے چھریرے بدن…

محترم چودھری محمد شریف صاحب سابق مبلغ بلاد عربیہ و گیمبیا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍اکتوبر 1998ء میں محترم چودھری محمد شریف صاحب سابق مبلغ بلاد عربیہ و گیمبیا کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم عبدالقدیر قمر صاحب رقمطراز ہیں کہ آپ کی زبان ہمیشہ درود شریف سے تر رہتی تھی اور آپ عشق خدا اور عشق رسولؐ میں سرشار تھے۔ ایک دفعہ میں نے خط میں…

بعض نواحمدیوں کا قابلِ رشک اخلاص

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍اکتوبر 1998ء میں مکرم نسیم سیفی صاحب اپنے ذاتی مشاہدات کے حوالہ سے بیرون پاکستان کے بعض نواحمدی احباب کے قابل رشک اخلاص سے لبریز واقعات پیش کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ انگلینڈ کے مکرم بلال نٹل صاحب نے جب قبول احمدیت کی توفیق پائی تو اپنے لئے جس نام کا انتخاب…

محترم چودھری محمد علیم الدین صاحب سابق نائب امیر اسلام آباد پاکستان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍ستمبر 1998ء میں محترم چودھری محمد علیم الدین صاحب کا ذکرِ خیر کرتے ہوئے مکرم چودھری محمد صدیق صاحب رقمطراز ہیں کہ محترم علیم صاحب کے دادا حضرت مولوی محمد وزیرالدین صاحب ؓ ’’براہین احمدیہ‘‘ کے زمانہ میں حضرت اقدسؑ کے معتقد ہوگئے تھے اور جب حضورؑ نے دعویٰ فرمایا تو انہوں…

حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب

حضرت مولوی ابوالعطاء صاحب جالندھری کا ذکر خیر قبل ازیں 22؍نومبر 1996ء اور 14؍مارچ 1997ء کی اشاعت میں اسی کالم میں کیا جاچکا ہے۔ آپ کی سیرت کے بعض پہلو مکرم ملک منصور احمد عمر صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اگست 1998ء میں شامل اشاعت ہیں۔ محترم مولانا غلام باری سیف صاحب نے…

مکرم سعید احمد طاہر صاحب شہید

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 11 جنوری 2019ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16نومبر 2012ء میں مکرم کلیم احمد طاہر صاحب نے اپنے ایک مضمون میں مکرم سعید احمد طاہر صاحب (شہید لاہور) کا ذکرخیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ مَیں سعید سے 1995ء میں متعارف ہوا جب میری تقرری تخت ہزارہ ضلع سرگودھا میں ہوئی۔ ایک روز بہت…

ہومیو ڈاکٹر محترمہ امۃ النصیر صاحبہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 11 جنوری 2019ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9 نومبر 2012ء میں مکرم جمیل احمد انورصاحب مربی سلسلہ اپنی والدہ محترمہ ڈاکٹر امۃالنصیر صاحبہ (بنت مکرم محمد اسحاق ارشد صاحب آف احمدیہ ماڈرن سٹور گولبازار ربوہ) کا ذکرخیر کرتے ہیں جنہوں نے 29جنوری 2012ء کو وفات پائی۔ محترمہ امۃالنصیر صاحبہ 23 نومبر1951ء کو پیدا…