جلسہ سالانہ یوکے1999ء پر اہم شخصیات کی طرف سے خیرسگالی کے پیغامات

(مطبوعہ ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن بتاریخ 29؍اکتوبر 1999ء) جماعت احمدیہ برطانیہ کے جلسہ سالانہ ۱۹۹۹ء کے موقع پر مختلف اہم شخصیات کی طرف سے خیرسگالی کے پیغامات (مرتبہ : محمود احمد ملک) جلسہ سالانہ برطانیہ ۱۹۹۹ء کے موقع پر متعدد اہم عالمی سیاسی شخصیات نے شرکاء جلسہ کے لئے خیرسگالی کا اظہار کرتے ہوئے…

’’الحافظون‘‘ کی دوسری سالانہ تقریب

(مطبوعہ ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن بتاریخ 29؍نومبر 2002ء) ’’الحافظون‘‘ کی دوسری سالانہ تقریب (رپورٹ:ناصر پاشا) سیدنا حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ کے ارشاد فرمودہ 7؍مئی 2000ء کے تحت ستمبر 2000ء میں برطانیہ میں احمدی بچوں اور بچیوں کو قرآن مجید حفظ کروانے کے لئے ایک کلاس کا آغاز کیا گیا تھا جس کا نام…

جماعت احمدیہ برطانیہ کی 21ویں مجلس مشاورت کا انعقاد

(مطبوعہ ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن بتاریخ 18؍اگست 2000ء) جماعت احمدیہ برطانیہ کی 21ویں مجلس مشاورت کا انعقاد (رپورٹ: ناصر پاشا) جماعت احمدیہ برطانیہ کی اکیسویں مجلس شوریٰ بتاریخ 2 و 3؍جون 2000ء بروز ہفتہ و اتوار مسجد بیت الفتوح مورڈن میں نہایت کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی جس میں ملک بھر سے جماعتوں کے…

تبصرہ کتاب : ’’صحیفۂ عشق‘‘

تعارف کتاب: ’’صحیفۂ عشق‘‘ مجموعہ کلام جناب مبارک احمد ظفر صاحب (از محمود احمد ملک ایڈیٹر ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ لندن) مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کا مجموعہ کلام ’’صحیفۂ عشق‘‘ چند ماہ پہلے ہی منظر عام پر آیا ہے اور ہاتھوں ہاتھ لیا گیا ہے۔ ایسی داستانِ عشق میں دیگر داستانوں کی طرح نمایاں پہلو…

صبر کے بول بہت دل کو سنائے مَیں نے – نظم

جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی یاد میں مکرم قریشی داؤد احمد ساجد صاحب کا درج ذیل منظوم کلام شامل اشاعت ہے: صبر کے بول بہت دل کو سنائے مَیں نے مدّتوں پہلو میں غم تیرے چھپائے مَیں نے دردِ دل اور تیرے درد سے اشکوں کا ہجوم عید…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی قادیان میں تشریف آوری

جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی قادیان میں تشریف آوری کے حوالہ سے مکرم محمد انعام غوری صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے- حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللّہ تعالیٰ کی ۱۹۹۱ء میں قادیان میں تشریف آوری اور جلسہ سالانہ میں شرکت ایک عظیم الشان معجزہ سے کم نہیں تھی۔…

خلافت رابعہ میں پوری ہونے والی چند عظیم الشان پیشگوئیاں

جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں خلافت رابعہ میں پوری ہونے والی چند عظیم الشان پیشگوئیاں (مرتبہ :عبد القدیر + شفیق احمد ججہ) درج کی گئی ہیں- دعوت اللہ زمین کے کناروں تک حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کا 1897ء کا الہام ہے: ’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک…

ایک واقعہ – ایک یادگار – ہجرت 1984ء

جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں مرزا عبدالرحیم انورصاحب کی چند خوبصورت یادیں شامل اشاعت ہیں- 30اپریل 1984ء کی صبح کو گذرے ہوئے بیس سال ہوچکے ہیں۔ لیکن آج بھی وہ لمحے، وہ بے قراری اور اُن عجیب و غریب جذبات کی یاد دل میں اُسی طرح محسوس کرتا ہوں جیسے کل کی…

حضرت خلیفۃالمسیح‌الرابع کی چند یادیں

جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں مکرم چوہدری حمید اللّہ صاحب وکیل اعلیٰ تحریک جدید کی چند خوبصورت یادیں شامل اشاعت ہیں- ٭ ۲۶؍اپریل۱۹۸۴ء کوجنرل ضیاء الحق نے آرڈیننس xx جاری کیا اوررات کی خبروں میں اس کا اعلان ہوا۔ رات 10بجے حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مرکزی عہدیداروں کا ایک…

ہر نقش پا بلند ہے دیوار کی طرح (حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒکےچند اوصاف)

جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒکے اوصافِ کریمانہ پر مبنی ایک مضمون ہر نقش پا بلند ہے دیوار کی طرح (مرتّبہ: محمود احمد ملک) سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی پاکیزہ حیات جہد مسلسل سے عبارت ہے اور اس حیات جاوداں کا احاطہ چند خصوصی…

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ کے رؤیا وکشوف

جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒکے رؤیا وکشوف سے متعلق ایک مضمون مکرم محمد حمید کوثر صاحب اور مکرم غلام مصطفیٰ تبسم صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے- اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے وَمَاکَانَ لِبَشَرٍ اَنْ یُّکَلِّمَہُ اللّٰہُ اِلَّا وَحْیًا اَوْ مِنْ وَّرَآءِ حِجَابٍ…

وہ ایک شخص نہیں اِک زمانہ تھا! – دور خلافت رابعہ پر طائرانہ نظر

خلافت رابعہ کے بابرکت عہد میں عظیم الشان جماعتی ترقیات اور دیگر اہم تاریخی واقعات پر ایک طائرانہ نظر 1928ء تا 2003ء (فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ سیدنا طاہر نمبر جماعت احمدیہ برطانیہ) سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللّہ تعالیٰ کی پاکیزہ زندگی نہایت خوبصورتی سے تراشے ہوئے ایک ایسے ہیرے کی مانند تھی جو شش…

ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ برطانیہ کا سیدنا طاہرؒ نمبر

2005ء کے جلسہ سالانہ برطانیہ کے موقع پر جماعت احمدیہ برطانیہ کی طرف سے اپنے محبوب آقا سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی یاد میں شائع کیا جانے والا ’’سیدنا طاہرؒ سووینئر‘‘ نہایت خوبصورت گیٹ اَپ اور چار صد صفحات کے نہایت قیمتی دستاویزی مواد اور بے شمار تاریخی رنگین تصاویر پر مشتمل…

ہم سب کے محبوب – حضرت خلیفۃالمسیح الرابع

جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں مکرم لئیق احمد طاہر صاحب مبلغ سلسلہ انگلستان بیان کرتے ہیں کہ میری ابتدائی یادوں میں وہ نقشہ اب بھی محفوظ ہے جب حضور ربوہ کے قائد تھے اور ربوہ کی تزئین کے لئے ہونے والے وقارِ عمل کے دوران مٹی کی تگاری اُٹھاتے ہوئے ناہموار جگہ…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابع کی قبولیت دعا اور شفقت

جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہرؒ سووینئر‘‘ میں مکرم ڈاکٹر ولی احمد شاہ صاحب حضورؒ کی قبولیت دعا اور شفقت کے حوالہ سے رقمطراز ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے میرا ایک بیٹا اور پانچ بیٹیاں ہیں۔ بیٹیوں میں سے سب سے بڑی کی شادی حضور رحمہ اللہ کی بابرکت ترغیب سے جلد ہی…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع کی شفقتیں

مکرم مجید احمد سیالکوٹی صاحب کو دفتر پرائیویٹ سیکرٹری لندن میں 19برس تک خدمت کی توفیق ملی۔ جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہرؒ سووینئر‘‘ میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں آپ رقمطراز ہیں کہ 1982ء میں جب سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الثالث ؒ اسلام آباد (پاکستان) کی کوٹھی بیت الفضل میں اچانک دل کے عارضہ…

چند خوبصورت یادیں

جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہرؒ سووینئر‘‘ میں مکرم ڈاکٹر شریف احمد اشرف صاحب آف لندن رقمطراز ہیں کہ جب خاکسار لیبیا میں ملازم تھا تو ہر چار ہفتہ ڈیوٹی کے بعد تین ہفتے کے لئے مجھے چھٹی ملتی تھی جس کے دوران خاکسار براستہ لنڈن پاکستان جایا کرتا تھا اور اسی راستہ سے لیبیا…

’’میں بہت رویا مجھے آپ بہت یاد آئے‘‘

جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہرؒ سووینئر‘‘ میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی یادوں کے حوالہ سے مکرم عبدالباری ملک صاحب بیان کرتے ہیں کہ جب حضورؒ ربوہ کے لنگر نمبر2 کے افسر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے تھے تو انتہائی محنتی ، دعاگو، ہر چھوٹے سے چھوٹے کارکن کا خیال…

میرے درد کی جودواکرے!!!

جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہرؒ سووینئر‘‘ میں مکرم ڈاکٹر حفیظ بھٹی صاحب کے مضمون میں حضورؒ کی بے شمار حسین یادوں کو سمیٹنے کی کوشش کی گئی ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ حضورؒ سے تفصیلی تعارف اپریل1979 ء میں ہوا جب خاکسار لیبیا سے پاکستان آیا ہوا تھا اور بعض ذاتی پریشانیوں کی…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کا دورۂ انڈونیشیا

جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہرؒ سووینئر‘‘ میں مکرم بشیر احمد صاحب کے قلم سے حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے تاریخی دورۂ انڈونیشیا کا حال رقم ہے جو کہ کسی بڑے مسلمان ملک کا کسی خلیفہ وقت کا پہلا دورہ تھا۔ مؤرخہ 19 جون 2000ء کو حضور انوررحمہ اللہ مع قافلہ براستہ ہالینڈ، انڈونیشیا کے لئے…

سیدنا طاہرؒ کی شفقت

جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہرؒ سووینئر‘‘ میں مکرم چودھری محمد عبدالرشید صاحب آف لندن (برادر محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب) جو اکثر مجلس عرفان میں حضور رحمہ اللہ سے مختلف سوالات دریافت کیا کرتے تھے، حضورؒ کی شفقت کے بعض واقعات بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ یہ حضورؒ کی ذرّہ نوازی تھی کہ میری…

جو خدا کو ہوئے پیارے مرے پیارے ہیں وہی

جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہرؒ سووینئر‘‘ میں حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کے بارہ میں ذاتی یادوں کے حوالہ سے محترمہ صاحبزادی فائزہ لقمان صاحبہ کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضور رحمہ اللہ کو اپنی خلافت کے آغاز میں کسی نے خط میں لکھا کہ آپ کی والدہ بہت ہی قابل…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کی یاد میں

جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں مکرم محمد عثمان چو صاحب اپنے مضمون میں رقمطراز ہیں کہ مَیں 1949ء میں چین سے ربوہ (پاکستان) آیا۔ کچھ عرصہ بعد جب جامعۃ المبشرین کھل گیا تو حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؒ بھی بطور طالب علم ا ُس کلاس میں شامل تھے جو مبشرین کی کلاس تھی۔…

صبر کا دامن تھا جو مجھ کو خدا تک لے گیا – نظم

ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ لندن مارچ 2003ء کی زینت مکرم آدم چغتائی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: صبر کا دامن تھا جو مجھ کو خدا تک لے گیا چار سو الطاف کے پھیلے ہوئے بادل لگے آبِ رحمت نے جسے سینچا ہے مَیں اُس باغ کا ’’اِک شجر ہوں جس کو داؤدی صفت…

انتشارِ نور سے ہر سو چراغاں دیکھئے – نظم

ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ لندن فروری 2003ء کی زینت مکرم سید محمد الیاس ناصر دہلوی صاحب کی ایک غزل سے انتخاب پیش ہے: انتشارِ نور سے ہر سو چراغاں دیکھئے بہہ رہا ہے چشمۂ الطافِ یزداں دیکھئے بے قراری جاں سپاری گہہ نہ پائے روز و شب ہیں کٹھن کس درجہ منزل ہائے جاناں دیکھئے سوزِ…

جس کی الفت میں گرفتار تھے لاکھوں انساں – نظم

ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ لندن مئی 2003ء میں شامل اشاعت مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جس کی الفت میں گرفتار تھے لاکھوں انساں اور وہ ایسا کہ لاکھوں پہ فدا رہتا تھا ہاں وہی شخص جو رہتا تھا دلوں میں ہر دَم وہ جو ہر سانس کی ڈوری…