سہ ماہی’’ ھوالشافی‘‘ لندن

تعارف و تبصرہ۔۔۔ (ناصر پاشا۔لندن) سہ ماہی’’ ھوالشافی‘‘ لندن (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 24 جولائی 2009ء) کچھ عرصہ پہلے تک جرمنی سے ایک رسالہ ’’ھوالشافی‘‘ کے نام سے وقتاً فوقتاً شائع کیا جاتا تھا تاہم بعد ازاں مختلف وجوہات کی بناء پر اس کا سلسلہ جاری نہ رہ سکا۔ اب پانچ سال کے وقفہ کے …مزید پڑھیں

فاسٹ فوڈ میں نمک کی غیرمعمولی مقدار

جدید تحقیق کی روشنی میں… مرتّبہ : فرخ سلطان محمود امریکی ماہرین غذائیات نے کہا ہے کہ مشہور فاسٹ فوڈ کمپنیوں کے کھانوں میں نمک کی مقدار معمول سے زیادہ پائی جاتی ہے جو بالغوں کے لئے تجویز کردہ نمک کی مقدار سے دوگنی اور بچوں کے لئے تجویز کردہ نمک کی روزانہ مقدار سے …مزید پڑھیں

دانتوں کی محرومی سے یادداشت میں کمی

جدید تحقیق کی روشنی میں… مرتّبہ: فرخ سلطان محمود برطانوی ماہرین کو معلوم ہوا ہے کہ دانتوں سے محرومی کا یادداشت میں کمی سے گہرا تعلق ہے۔ چنانچہ بتایا گیا ہے کہ دانتوں سے محرومی کے علاوہ مسوڑھوں کی بیماریوں کی صورت میں بھی مسوڑھوں کے دماغ کے ساتھ تعلق رکھنے والے اعصاب متأثر ہوتے …مزید پڑھیں

دارچینی کے فوائد

جدید تحقیق کی روشنی میں… مرتّبہ : فرخ سلطان محمود ایک طبی رپورٹ کے مطابق دار چینی حیرت انگیز طبی فوائد کی حامل ہے اور اس کا استعمال کئی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔ دار چینی کے فوائد پر کی گئی تحقیقات کے مطابق روزانہ شہد کے ساتھ ایک چمچہ دار چینی کا …مزید پڑھیں

مچھلی کھانے سے ذہنی بیماریوں میں کمی

جدید تحقیق کی روشنی میں… مرتّبہ : فرخ سلطان محمود ناروے کے ماہرین غذائیات نے کہا ہے کہ مچھلی کھانے والے لوگوں بالخصوص معمر افراد کو مختلف ذہنی بیماریوں اور یادداشت میں کمی کا عارضہ لاحق نہیں ہوتا۔ مچھلی میں اومیگا تھری کثرت سے پایا جاتا ہے جو دماغ کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں …مزید پڑھیں

اومیگا 3 فیٹی ایسڈز سے ٹائپ وَن ذیابیطس میں کمی

جدید تحقیق کی روشنی میں… مرتّبہ : فرخ سلطان محمود امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کے جریدہ میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بعض اقسام کی مچھلیوں میں پائے جانے والے اومیگا 3 فیٹی ایسڈز بچوں میں پیدا ہونے والی ٹائپ وَن ذیابیطس کے خدشے کو 55فیصد تک کم کردیتے ہیں۔ اِس …مزید پڑھیں

’آدھے سر میں درد کے علاج کا آلہ

جدید تحقیق کی روشنی میں… مرتّبہ : فرخ سلطان محمود ایک ایسا آلہ ایجاد کیا گیا ہے جس کے ذریعے آدھے سر میں درد یا مائیگرین سے چھٹکارہ مل سکے گا تاہم محققین کا کہنا ہے کہ درد کو شروع ہونے سے پہلے ختم کر سکنے والے اس آلے استعمال کئے جانے سے پہلے اس …مزید پڑھیں

چھاتی کے ایکسرے سے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

جدید تحقیق کی روشنی میں… مرتّبہ: فرخ سلطان محمود تحقیق کے مطابق ایکسرے ان خواتین میں چھاتی کے سرطان کا خطرہ بڑھا دیتا ہے جن میں اس کے امکانات مخصوص جینر کی وجہ سے زیادہ ہوں۔ سولہ سو خواتین پر کی گئی اس تحقیق کے نتیجے میں یہ پتہ چلا ہے کہ ’بی سی سے …مزید پڑھیں

نیند میں کمی سے ذیابیطس کا خدشہ

جدید تحقیق کی روشنی میں… مرتّبہ: فرخ سلطان محمود ایک طبی تحقیق کے مطابق موٹے افراد میں نیند نہ آنے کے مسائل انہیں ذیابیطس کے مرض میں مبتلا کرنے کا باعث بن سکتے ہیں۔ جبکہ دُبلے افراد بھی اس بیماری کا شکار ہوسکتے ہیں لیکن اُن میں بیماری کے خلاف لڑنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی …مزید پڑھیں

بھرپور نیند کے فوائد

جدید تحقیق کی روشنی میں… مرتّبہ: فرخ سلطان محمود یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرینِ نفسیات نے تحقیق سے معلوم کیا ہے کہ نیند انسان کے سیکھنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتی ہے۔ اور بھرپور نیند لینے سے نہ صرف انسان چاک و چوبند رہتا ہے بلکہ اُس کے دوڑنے اور نئی باتیں سیکھنے کی صلاحیتوں …مزید پڑھیں

عورتوں کو نیند کی زیادہ ضرورت

جدید تحقیق کی روشنی میں… مرتّبہ: فرخ سلطان محمود برطانوی ماہرین طب کا کہنا ہے کہ مردوں کے مقابلے میں عورتوں کو نیند کی ضرورت زیادہ ہوتی ہے۔ جس کی وجہ عورتوں میں مردوں کی نسبت دماغ کے اُس حصے کا زیادہ حساس ہونا ہے جو نیند کے دوران جسم اور دماغی صلاحیتوں کو اجاگر …مزید پڑھیں

خراٹے لینے کے فوائد

جدید تحقیق کی روشنی میں… مرتّبہ: فرخ سلطان محمود عموماََ خراٹوں کے نقصانات سے متعلق ہی بیان کیا جاتا ہے لیکن اسرائیل کی ایک یونیورسٹی میں 65 سال سے زائد عمر کے چھ سو افراد پر کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ نیند کے دوران ایک حد تک خراٹے لینے کا …مزید پڑھیں

ڈپریشن کے مریض اور نیند کے مسائل

جدید تحقیق کی روشنی میں… مرتّبہ: فرخ سلطان محمود برازیل کے ماہرین نے ڈپریشن کے مریضوں کے سونے اور جاگنے کے اوقات پر تحقیق کے بعد یہ پتہ چلایا ہے کہ وہ پُرسکون نیندسے محروم تھے۔ اس جائزے میں 200 ایسے لوگوں کو منتخب کیا گیا تھا جو پہلے کبھی کسی ذہنی بیماری میں مبتلا …مزید پڑھیں

خراٹے لینے کے نقصانات

جدید تحقیق کی روشنی میں… مرتّبہ: فرخ سلطان محمود ایک طبی تحقیق کے مطابق نیند کے دوران خراٹے لینے کا عمل متعدد بیماریوں کی پیشگی علامت ہوتا ہے اور خراٹے لینے والوں کو مکمل طبی معائنہ کروانا چاہئے۔ امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کے اجلاس میں پیش کی جانے والی اس تحقیق میں خراٹے لینے والے …مزید پڑھیں

نیند کے مسائل اور اُن کا حل

جدید تحقیق کی روشنی میں… تحقیق و مرتّب: فرخ سلطان محمود نیند کے حوالے سے یہ بات بھی دلچسپ اور اہم ہے کہ ہم میں سے بعض کو دوسروں کی نسبت نیند کی قدرتی طور پر زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ ذاتی طبائع کے فرق کے علاوہ عمر اور صنف بھی اِس فرق کو نمایاں کرتی …مزید پڑھیں