محترم مولانا محمد عثمان چو چنگ شی صاحب (المعروف محترم عثمان چینی صاحب)

مَیں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا مکرم و محترم مولانا محمد عثمان چو چنگ شی صاحب (المعروف محترم عثمان چینی صاحب)   انٹرویو: محمود احمد ملک۔ مدیر رسالہ طارق لندن (مطبوعہ رسالہ ’’طارق‘‘ جلسہ سالانہ نمبر 1996ء) ’’طارق‘‘ کے اس کالم میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ایسے …مزید پڑھیں

ایک کپ چائے کی خاطر!

(تحریر : ناصرمحمود پاشا) (مطبوعہ رسالہ ’’طارق‘‘ جلد1998ء نمبر2) کسی چائے کے رسیا کو اگر کبھی صبح کی چائے نہ ملے تو اس کی بے تابی کی کیفیت کیا ہوتی ہے؟! اس کا احساس گزشتہ دنوں ہمیں اس وقت ہوا جب ہمارے آبائی قصبہ کے آخری ہوٹل نے بھی (ناقابل اصلاح) نادہندہ قرار دے کر …مزید پڑھیں

آپ کا کیا خیال ہے؟

مزاحیہ مضمون: (مطبوعہ رسالہ ’’طارق‘‘ لندن جلد1997 نمبر3) (تحریر: محمود احمد ملک) آج کل جو ہماری شیو بے تحاشا بڑھی ہوئی ہے اس کا تعلق نہ تو کسی المیہ داستانِ عشق سے ہے اور نہ یہ بیروزگاری سے تنگ آکر احتجاجاً بڑھائی گئی ہے بلکہ بلا روک ٹوک پرورش پانے والی یہ ریش مبارک دراصل …مزید پڑھیں

تلاشِ گمشدہ

مزاحیہ مضمون: (مطبوعہ رسالہ ’’طارق‘‘ جلد3 نمبر3) (تحریر: محمود احمد ملک) ہم ناشتہ کرکے جو گھر سے نکلے تو سارا دن بکروں کو ٹٹولنے اور اُن کے منہ کھول کر دانت گننے میں گزر گیا لیکن گوہر مقصود پھر بھی ہاتھ نہ آیا جبکہ بڑی عید میں صرف دو روز باقی رہ گئے تھے۔ بکرے …مزید پڑھیں

مہرباں کیسے کیسے!

مزاحیہ مضمون: (مطبوعہ رسالہ ’’طارق‘‘ جلد3 نمبر2) (تحریر: محمود احمد ملک) جیسے ہی ’’شاعر مغرب‘‘ کے بارے میں ہمارا مضمون شائع ہوا تو ہمیں یوں لگا جیسے شعراء کے ایک جمّ غفیر نے ایک ساتھ جنم لے لیا ہے۔ بعض نے تو اپنے کلام سے بھی ہمیں فیضیاب فرمایا۔ کئی ایک نے اس بات پر …مزید پڑھیں

شاعر مغرب

مزاحیہ مضمون: (مطبوعہ رسالہ ’’طارق‘‘ جلد3 شمارہ 1) (تحریر: محمود احمد ملک) امید ہے اس سے قبل آپ نے ’’شاعر مشرق‘‘ کے بارے میں ضرور سنا ہوگا۔ آج ہم آپ کا تعارف ’’شاعر مغرب‘‘ سے کرا رہے ہیں۔ دونوں میں فرق یہ ہے کہ ’’شاعر مشرق‘‘ کو یہ لقب اس وقت ملا جب وہ شاعری …مزید پڑھیں

محترم بشیر احمد آرچرڈ صاحب

محترم بشیر احمد آرچرڈ صاحب 26؍اپریل 1920ء کو ٹورکی (انگلستان) میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد اور دادا دونوں ڈاکٹر تھے جبکہ نانا ایڈمرل تھے۔ آپ کی ایک خالہ چالیس سال تک چین میں بطور مشنری کام کرتی رہی تھیں۔ عدم دلچسپی کے باعث آپ سولہ سال کی عمر میں تعلیم کو خیرباد کہہ کر …مزید پڑھیں

حضرت السید حلمی الشافعی صاحب

محترم محمد حلمی الشافعی صاحب کے انٹرویو پر مبنی حالات زندگی مجلس خدام الاحمدیہ برطانیہ کے رسالہ ’’طارق‘‘ نومبر 1995ء میں خاکسار محمود احمدملک کے قلم سے شائع ہوئے تھے اور اس کے اگلے شمارہ میں ہی آپ کی سیرت کے حوالہ سے خاکسار کا ایک مختصر مضمون طبع ہوا۔ محترم محمد حلمی الشافعی صاحب …مزید پڑھیں