جلسہ سالانہ برطانیہ 2004ء سے حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا افتتاحی خطاب

اللہ تعالیٰ نے تو اپنے مہدی اور مسیح موعود کی جماعت کو اس دور میں نمونے بنا کر پیش کرنے کے لئے بنایا ہے اس لئے اس جماعت کے ساتھ وہی منسوب ہوں گے جن کی تقویٰ کی جڑیں مضبوط ہوں گی اور جو اس کوشش میں ہوں گے کہ اللہ تعالیٰ کی کامل اطاعت …مزید پڑھیں

جلسہ سالانہ برطانیہ 2004ء سے حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا اختتامی خطاب

اپنی اور اپنی نسلوں کی زندگیوں کو پاک کرنے کے لئے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی آواز پرلبیک کہتے ہوئے وصیت کے آسمانی نظام میں شامل ہوں۔ میری خواہش ہے کہ ایک سال میں کم از کم 15ہزار نئی وصایا ہوجائیں اور 2008ء میں جو خلافت کو قائم ہوئے انشاء اللہ تعالیٰ سو سال …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا لجنہ اماءاللہ برطانیہ کے ریفریشر کورس سے خطاب

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا لجنہ اماءاللہ برطانیہ کے ریفریشر کورس سے خطاب ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز Speech of Hazrat Khalifatul Masih V on the occasion of Lajna Immailllah UK Refresher course held on 15th February 2004 (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا جلسہ سالانہ برطانیہ 2004ء کے دوسرے روز کے اجلاس سے خطاب

2003-2004ء کے دوران جماعت احمدیہ عالمگیر پر نازل ہونے والے اللہ تعالیٰ کے بے انتہا فضلوں کا مختصر تذکرہ جوافضال وانوارِ الٰہی کی بارش دن رات جماعت احمدیہ پر نازل ہو رہی ہے اسے ہم کبھی شمار نہیں کرسکتے۔ یہ صرف اور صرف خداتعالیٰ کی دین اور عطاہے۔ خدا تعالیٰ کے فضل سے دنیا کے …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ کا جلسہ سالانہ سوئٹزرلینڈ 2004ء میں خواتین سے خطاب

اگر ماں باپ خود نمازی بن جائیں تو بچے ایک وقت میں آپ کی دعاؤں کی وجہ سے سدھر جائیں گے۔ تمہاری عزت اور تمہاری انفرادیت اور تمہارا وقار اور تمہارا احترام اسی میں ہے کہ اللہ اور اس کے رسول کے احکامات پر عمل کرو۔ 4؍ ستمبر2004ء کوجلسہ سالانہ سوئٹزرلینڈ کے موقع پر لجنہ …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا جلسہ سالانہ بلجیم 2004ء سے اختتامی خطاب

وہ تقویٰ حاصل کرو جس سے تم خود اللہ تعالیٰ کی طرف سے قبولیت دعا کے فضل سے فیضیاب ہو۔ ہر احمدی کو یہ مقام حاصل کرنے کی طرف قدم بڑھاتے چلے جانا چاہئے۔ (تقویٰ کی حقیقت، فضیلت اور برکات کا قرآن مجید، احادیث نبویہ اور حضرت اقد س مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا جلسہ سالانہ فرانس 2004ء کے موقع پر خطاب

گندہ دہن اور بے لگام کے ہونٹ لطائف کے چشمہ سے بے نصیب اور محروم کیے جاتے ہیں۔ غضب اور حکمت دونوں جمع نہیں ہو سکتے۔ جو مغلوب غضب ہوتا ہے اس کی عقل موٹی اور فہم کند ہوتا ہے۔ اس کو کبھی کسی میدان میں غلبہ اور نصرت نہیں دئیے جاتے۔ غضب نصف جنون …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا سالانہ اجتماع انصاراللہ برطانیہ 2004ء کے موقع پر خطاب

آج انصاراللہ کا یہ کام ہے کہ وہ اپنی عبادتوں کے بھی اعلیٰ معیار قائم کریں اور حسن سلوک کے بھی اعلیٰ معیار قائم کریں اپنے لئے، اپنی اولادوں کے لئے،اپنے معاشرہ کے لئے، دکھی انسانیت کے لئے،غلبہ ٔ اسلام کے لئے ایک تڑپ سے دعا مانگیں۔ قرآن کریم کے پڑھنے پڑھانے کی طرف توجہ …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا سالانہ اجتماع لجنہ اماء اللہ برطانیہ 2004ء کے موقع پر خطاب

عام طورپر معاشرہ کے بہت سے جھگڑے دنیاداری کی طرف حد سے زیادہ بڑھنے سے پیدا ہوتے ہیں۔ سچ بولنے کی عادت پر ہی اگر لجنہ کا شعبہ تربیت توجہ دے اور سو فیصد لجنہ کو سچ بولنے کی عادت پڑ جائے تو میں کہتا ہوں آدھی سے زیادہ کمزوریاں ہماری دُور ہو جائیں گی۔ …مزید پڑھیں

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللّٰہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا جلسہ سالانہ برطانیہ 2004ء کے موقع پر مستورات سے خطاب

عورتوں کے حقوق کی جیسی حفاظت اسلام نے کی ہے ویسی کسی دوسرے مذہب نے قطعًا نہیں کی۔ (قرآن مجید،احادیث نبویہ اور ارشادات حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے حوالہ سے عورتوں کے حقوق،ان سے حسن سلوک،پردہ اور تعدد ازواج سے متعلق اسلام کی حقیقی تعلیم کا بیان) جماعت احمدیہ برطانیہ کے 38ویں جلسہ سالانہ …مزید پڑھیں

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللّٰہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا جلسہ سالانہ جرمنی 2004ء کے موقع پر مستورات سے خطاب

عورت بھی معاشرے کا اسی طرح اہم حصہ ہے جس طرح مرد۔ اور دونوں اگر صحیح ہوں گے تو اگلی نسل بھی صحیح طریق پر پروان چڑھے گی (آیات قرآنیہ کے حوالہ سے مردوں اور عورتوں کو مختلف معاشرتی ذمہ داریوں کی ادائیگی کے سلسلہ میں نہایت اہم نصائح) (جلسہ سالانہ جرمنی کے موقع پر …مزید پڑھیں

حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزکا دورہ افریقہ سے مراجعت پر لجنہ اماء اللہ UK کی ریسیپشن سے خطاب

افریقہ کے احمدیوں میں اتنا جوش اور ایمان اور خلافت سے ایسی محبت ہے کہ دیکھ کر حیرت ہوتی ہے۔ پھر اس یقین سے دل بھرجاتاہے کہ یہ واقعی خداتعالیٰ کی جماعت ہے اور خداتعالیٰ نے ہی ان کے دلوں کو پھیرا ہے- مغربی افریقہ سے واپسی پر لجنہ اماء اللہ UK کی ریسیپشن کے …مزید پڑھیں

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللّٰہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا جلسہ سالانہ کینیڈا 2004ء کے موقع پر مستورات سے خطاب

آپ لوگوں کو اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہئے کہ اس نے آپ کو احمدی گھرانے میں پیدا فرمایا اعلیٰ معیار نہ صرف اپنے اندر قائم کرنے ہیں بلکہ اپنی نسلوں میں بھی رائج کرنے ہیں۔ اور جب یہ معیار قائم ہو جائیں گے تو پھر اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ مَیں نے اس …مزید پڑھیں

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا جلسہ سالانہ ہالینڈ 2004ء کے موقع پر خواتین سے خطاب

اسلام نے عورت کے حقوق وفرائض کی ادائیگی کی بھی اسی طرح تلقین فرمائی ہے جس طرح مردوں کے حقوق وفرائض کی۔ اپنی نسلوں کی اٹھان ایسے نیک اور پاک ماحول میں کریں کہ وہ اللہ تعالیٰ کی طرف جھکنے والے ہوں۔ (اپنے ماحول اور گھروں کو جنت نظیر بنانے کے لئے عورتوں کو نہایت …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا سالانہ اجتماع لجنہ برطانیہ 2003ء پر خطاب

ہر احمدی کو عمومی طور پر اور عہدیدار ان کو خصوصی طور پر مَیں یہ کہتا ہوں کہ عاجزی دکھائیں، عاجزی دکھائیں اور اپنے اندر اور اپنی ممبرات اور اپنے ممبران کے اندر، چاہے مرد ہوں یا عورتیں، عاجزی پیدا کرنے کی خاص مہم چلائیں۔ خلافت اور نظام جماعت کے احترام کے تقاضوں، تربیت اولاد، …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا جلسہ سالانہ برطانیہ 2003ء پر خواتین سے خطاب

جن خاندانوں میں مائیں نیک ہوں،نمازیں پڑھنے میں باقاعدہ ہوں ،نظام جماعت کی پوری طرح اطاعت گزار ہوں اور اپنے بچوں کے لئے دعائیں کرنے والی ہوں تو ایسے گھروں کے بچے عموماً دین کی طرف رغبت رکھنے والے ہوتے ہیں ۔ صالح اور متقی اولاد کی خواہش سے پہلے ضروری ہے کہ خود اپنی …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا جلسہ سالانہ جرمنی 2003ء پر خواتین سے خطاب

عورتوں کے حقوق کی جیسی حفاظت اسلام نے کی ہے ویسی کسی دوسرے مذہب نے قطعًا نہیں کی۔ اسلام نے عورت کو بلند مقام دیاہے اور اس سے عظیم توقعات وابستہ کی ہیں۔ اسلام عورتوں کو جو بعض احکامات کا پابند کرتاہے تو اس سے وہ ان کی عزت ،احترام اور تکریم پیدا کرنا چاہتاہے …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا جلسہ سالانہ جرمنی 2003ء پر اختتامی خطاب

(نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں- چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد فرمودہ تمام خطبات جمعہ اور خطابات upload کئے جارہے ہیں …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا جلسہ سالانہ برطانیہ 2003ء پر اختتامی خطاب

(نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں- چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد فرمودہ تمام خطبات جمعہ اور خطابات upload کئے جارہے ہیں …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا جلسہ سالانہ برطانیہ ۲۰۰۳ء پر افتتاحی خطاب

ہماری جماعت یہ غم کُل دنیوی غموں سے بڑھ کر اپنی جان پر لگائے کہ اُن میں تقویٰ ہے یا نہیں۔ حضر ت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کے حوالہ سے تقویٰ کی اہمیت، برکات اور تقویٰ کے حصول کے ذرائع کا اثرانگیز تذکرہ (سیدنا حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا جلسہ سالانہ قادیان 2003ء سے اختتامی خطاب

اسلام نرمی، پیار ،محبت ، رواداری کا مذہب ہے۔ وہ تمام مذاہب کے انبیاء کی بلکہ ان کے ماننے والوں کی بھی عزت اور ا حترام کرتا ہے۔ ہر مذہب کے، ہر قوم کے رہنما کی عزت کرتاہے اور عزت کرنے کاحکم دیتاہے۔ مذہبی رواداری ، امن عالم، خدمت خلق اور ہمدردی ٔ بنی نوع …مزید پڑھیں

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے سالانہ اجتماع 2003ء کے موقع پرخطاب

تبلیغ کرنا، قرآن پڑھنا، شرائع کی حکمتیں بیان کرنا، اچھی تربیت کرنا اور قوم کی دنیاوی کمزوریوں کو دور کر کے اسے ترقی کے میدان میں بڑھانا اگر یہ پانچ باتیں پیدا ہو جائیں تو انشاءاللہ ہماری ترقی کی رفتار کئی گنا بڑھ جائے گی۔ (بانی مجلس انصار اللہ حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا اراکین مجلس انتخاب خلافت سے تاریخی خطاب

خدائی تقدیر کے تحت منصب خلافت پر متمکن ہونے کے بعد سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا اراکین مجلس انتخاب خلافت سے پرسوز تاریخی خطاب آپ سے درخواست ہے دعاؤں کے ذریعہ میری مدد فرمائیں ۔ اللہ تعالیٰ مجھے توفیق دے کہ آپ لوگوں کے لئے دعا کرسکوں۔ جو عہد ابھی کیا …مزید پڑھیں