کاغذ کی تیاری

دو ہزار سال قبل مصر کے لوگ ایک ایسے درخت کی چھال پر لکھا کرتے تھے جسے Piaperes کہا جاتا تھا۔ انگریزی لفظ Paper اسی سے ماخوذ ہے۔ کاغذ بنانے کا طریق چینیوں اور عربوں نے ایجاد کیا۔ یہ کاغذ کتان اور سوتی کپڑوں کے چیتھڑوں سے بنایا جاتا تھا۔ عربوں سے یہ فن شمالی افریقہ کے مسلمان سپین لے گئے اور پھر یورپ اس سے آشنا ہوا۔ کاغذ بنانے کی پہلی مشین فرانس میں ایجاد کی گئی۔ آج کل کاغذ کو ایک خاص قسم کی گھاس ’اسپارٹو‘ اور بانس کی لکڑی سے تیار کیا جاتا ہے۔
ماہنامہ ’’تشحیذ الاذہان‘‘ اکتوبر 1995ء میں یہ مضمون مکرمہ بشریٰ رحمان صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں