وصیت کیا ہے اظہار تمنائے اطاعت ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍جون 2006ء میں ’’فرمان آرزو‘‘ کے عنوان سے مکرم جمیل الرحمٰن صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ حضور کی نظام وصیت میں شامل ہونے کی تحریک کے حوالہ سے کہی گئی اس نظم میں سے چند اشعار ہدیۂ قارئین ہیں:

وصیت کیا ہے اظہار تمنائے اطاعت ہے
اشارے پر ہو مُرشد کے اگر ، عظمیٰ سعادت ہے
اک عمارت کی تعمیر نو کے لئے
خواب کے ساتھ سوزِ دروں چاہئے
گر نظام جہاں کو بدلنا ہے تو
عشق کافی نہیں ہے جنوں چاہئے
پاس جو کچھ ہے خوابوں پہ وارو چلو
دی ہے آواز مُرشد نے پیارو چلو

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں