مجھ کو تُو صاحبِ ایمان بنا دے یا ربّ! – قطعہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍نومبر 2011ء میں مکرم ڈاکٹر حنیف احمد قمر صاحب کا درج ذیل دعائیہ قطعہ شائع ہوا ہے:

مجھ کو تُو صاحبِ ایمان بنا دے یا ربّ!
یعنی اک عاشقِ قرآن بنا دے یا ربّ!
مرحلہ موت کا آسان بنا دے یا ربّ!
اور بخشش کا بھی سامان بنا دے یا ربّ!

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں