جمالِ جلوہ (ایم ٹی اے پر حضرت خلیفۃالمسیح الرابع کو دیکھ کر)

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ جون 1995ء میں شامل اشاعت محترمہ طیبہ سروش صاحبہ کی ایک نظم بعنوان ’’جمالِ جلوہ‘‘ میں سے دو بند ملاحظہ فرمائیں۔

درونِ پردہ تصویر ہی سہی لیکن
سوال یہ ہے وہ چہرہ نظر تو آیا ہے
جمالِ عکس سے باہر نہ آسکا لیکن
وہ اپنے شہر میں پھر لَوٹ کر تو آیا ہے
سناؤ اس کی صدائیں دکھاؤ اس کا جمال
کہ اپنے لہجہ گل میں وہ دیر تک بولے
پھر ایسی بات کوئی زیرِ گفتگو لاؤ
کسی بہانے وہ محفل میں دیر تک بولے
50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں