روح کے جھروکوں سے اذن خودنمائی دے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جنوری 2003ء میں شامل اشاعت مکرم چودھری محمد علی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

روح کے جھروکوں سے اذن خودنمائی دے
مجھ کو بھی تماشا کر ، آپ بھی دکھائی دے
تُو نے درد دل دے کر میری سرفرازی کی
اب اے درد کے داتا! درد سے رہائی دے
بولنے کی ہمت دے بے صدا مکانوں کو
اب تو بے زبانوں کو اذن لب کشائی دے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں