دارچینی کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

دارچینی کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں
(فرخ سلطان محمود)

ایک طبی رپورٹ کے مطابق دار چینی حیرت انگیز طبی فوائد کی حامل ہے اور اس کا استعمال کئی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔
دار چینی کے فوائد پر کی گئی تحقیقات کے مطابق روزانہ شہد کے ساتھ ایک چمچہ دار چینی کا پاؤڈر استعمال کرنے سے ہڈیوں کے درد میں کمی واقع ہوتی ہے۔
تحقیقات سے یہ بھی ثابت ہوا ہے کہ دار چینی خون میں کولیسٹرول کی سطح کو کم کرتی ہے، جسم کو مختلف انفیکشنز سے بچاتی ہے جبکہ اس کے مستقل استعمال سے یادداشت بھی بہتر ہوتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں