خندہ دل ، خندہ جبیں ، مہر و محبت کا بھی پیکر ٹھہرے – نظم

ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ لندن جولائی/اگست 2003ء میں شامل اشاعت مکرم آدم چغتائی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں:

خندہ دل ، خندہ جبیں ، مہر و محبت کا بھی پیکر ٹھہرے
کارواں پیار کا آئے تو اُسی شخص کے گھر پر ٹھہرے
اس کو منظور ہوا جادۂ تسلیم و رضا تیرے بعد
مسندِ اوجِ خلافت پہ بھی منصور کا ہی پسرِمبشر ٹھہرے
جو کبھی عظمتِ آدمؔ کے چمکتے تھے فروزاں جلوے
تیرے محبوبؐ کی تائید و تقدس کے شناور ٹھہرے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں