خدا کا فضل اترا آسماں سے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مارچ 2007ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

خدا کا فضل اترا آسماں سے
نوازا پھر مجھے اس نے مکاں سے
دعاؤں سے ہے یہ سیراب بستی
اسے برکت ملی رب جہاں سے
خدا ربوہ کو پھر مسرور کر دے
دکھا یہ بھی تُو رحمت کے نشاں سے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں