حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ

ماہنامہ ’’تشحیذ الاذہان‘‘ ربوہ فروری 1995ء میں ایک مضمون صحابی رسولؐ حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ کے بارے میں ہے ۔
حضرت زید رضی اللہ عنہ عشرہ مبشرہ میں شامل تھے اور آپؓ کے والد زید بن عمرو بھی موحد تھے اور آنحضرت ﷺ سے دوستانہ تعلقات رکھتے تھے لیکن آنحضورﷺ کی بعثت سے قبل ہی ان کی وفات ہوگئی۔ حضرت سعیدؓ بن زید نے لمبی عمر پائی اور حضرت معاویہؓ کے دورِ حکومت میں آپ کی وفات ہوئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں