حضرت حاجی فضل حسین صاحبؓ شاہجہانپوری

روزنامہ الفضل ربوہ 28فروری 2012ء میں حضرت حاجی فضل حسین صاحبؓ شاہجہانپوری کا مختصر ذکر شائع ہوا ہے۔
حضرت حاجی فضل حسین صاحبؓ شاہجہانپوری بیعت کے بعد شاہجہانپور سے قادیان آگئے۔ حضرت مسیح موعودؑ نے حقیقۃالوحی میں ایک پیشگوئی سخت زلزلہ آیا اور آج بارش بھی ہوگی۔ خوش آمدی نیک آمدی کے قبل از وقت سننے کے گواہان میں آپؓ کا نام بھی درج فرمایا ہے۔
قادیان میں قریباً دس سال قیام کے بعد آپ نے 29فروری 1908ء کو بعمر تقریباً 78 سال قادیان میں وفات پائی اور بہشتی مقبرہ میں تدفین عمل میں آئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں