رسالہ ’’النصرت‘‘ کا صد سالہ خلافت نمبر

لجنہ اماء اللہ برطانیہ کے رسالہ ’’النصرت‘‘ کا صدسالہ خلافت جوبلی کے حوالہ سے شائع ہونے والا خصوصی نمبر A4 سائز کے ڈیڑھ سو صفحات پر مشتمل ہے۔ اس میں 60 صفحات اردو میں اور باقی انگریزی زبان میں ہیں۔ اس خصوصی شمارہ میں خلافت کے حوالہ سے مختلف زاویوں سے تحریر کردہ مضامین اور چند نظموں کے علاوہ متعدد تاریخی تصاویر بھی شامل اشاعت ہیں۔

پرنٹ کریں
یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/WJqNa]

اپنا تبصرہ بھیجیں