حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کا تعلق باللہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍ اگست 1996ء میں حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب رضی اللہ عنہ کی بعض گھریلو باتیں آپ کی صاحبزادی محترمہ طیبہ صدیقہ صاحبہ نے بیان کی ہیں۔

آپؓ ہمیشہ باوضو رہا کرتے تھے۔ ریٹائرڈ ہوئے تو قادیان میں رہائش پذیر ہوئے۔ آپؓ فرمایا کرتے تھے کہ ’’میری وفات جمعہ کو یا صبح آٹھ بجے ہو گی یا شام آٹھ بجے‘‘۔ چنانچہ 18 ؍جولائی کے دن بروز جمعہ آپؓ کی وفات ہوئی۔ حسن اتفاق ہے کہ آپؓ کی پیدائش بھی 18؍ جولائی کی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں